the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد

آسٹریلیا میں زیتون پر کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیتون کے پتوں کا عرق کافی میں ملا کر پینے سے موٹاپے میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔ ماہرین کی ایک ٹیم کے مطابق زیتون کے پتوں میں ایسے قدرتی اجزا پائے جاتے ہیں جو جسم کی چربی گھلانے میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیتون صرف وزن گھٹانے میں ہی اہم کردار ادا نہیں کرتا بلکہ نظامِ



جگر بہتر بنانے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔

خشک جلد کے لئے انتہائی مفید ہے۔ اسکے تیل کے مسلسل جسم پر لگانے پر یہ ایک عام مارکٹ میں ملنے والے موئسچرائزر سے بھی زیادہ مفید ہے۔ نہ صرف یہ جلد کی حفاظت کا کام انجام دیتاہے بلکہ یہ جلد کیں نکھار اور خوبصورتی پیدا کر تاہے۔ اسکے علاوہ بالوں کے لئے ڈینڈرف کے دور کرنے کے لئے بھی زیتون کا تیل بہترین نسخہ ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.